لاہور (پ ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے ٹریفک پولیس سے شکایت کی ہے چی چیانگ رکشہ چیئرنگ کراس سے مزنگ چونگی جاتے ہوئے بیس روپیہ کرایہ لیتا ہے اور جب واپس مزنگ چونگی سے چیئرنگ کراس جاتا ہے تو تیس روپیہ وصول کرتے ہیں برائے مہربانی اس پر کنٹرول کئے جاتے یااس روڈ پر چی چیانگ کو بند کر دیئے جائیں۔
……