لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ03اکتوبر 2018ء ہے جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان
Sep 18, 2018