صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان کا استعفٰی منظور کر لیا 

 صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان کا استعفٰی منظور کر لیا ہے کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے .بابر اعوان نے کچھ روز قبل عہدے سے استعفٰی دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن