لاہور کے 500 فیشن ڈیزائنرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کے نوٹسز جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شہر میں 500 فیشن ڈیزائنرز کو رجسٹریشن کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ پی آر اے کے ٹیکس نیٹ میں صرف59فیشن ڈیزائنرز رجسٹرڈ ہوسکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن