لاہور (سیف اﷲ سپرا سے) اداکارہ میرا صحت یاب ہو گئی ہے۔ تاہم ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا۔ ان کے ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ نمائندہ نوائے وقت نے جب رابطہ کیا تو انہوں نے انگریزی میں جواب دیا۔
tests are good ‘
I am super fit, only mussle pulled, doctors asked stop excercise,