کراچی(نیوز رپوٹر) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر فہد شفیق نے کہا کہ وفاقی حکومت نا کام ہوچکی ہے۔ ہماری حکومت ہی عوام کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔اس موقع پر کارکنان نے پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی۔
پاکستان نازک دورسے گزررہا ہے: فہد شفیق
Sep 18, 2019