ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی کو یقینی بنایا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پولی تھین بیگز کے استعمال کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ پوتھین بیگز ماحولیاتی آلودگی کا سبب ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...