سیکرٹری بیت المال کی خدمات وفاق کے سپرد،حسین احمدرضا ڈپٹی سیکرٹری سپیشل ہیلتھ کیئر مقرر

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے دو افسروں کو تبدیل کر دیا ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب حسین احمد رضا چوہدری کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشل ہیلتھ کئیر جبکہ سیکرٹری محکمہ بیت المال فاؤنڈیشن محمود احمد بھٹی کی خدمات واپس وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں اور انہیں پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن