فرمانِ قائد

Sep 18, 2020

میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوہ حسنہ پر چلنے میں ہے‘ جو ہمیں قانون عطا کرنے والے پیغمبر اسلام نے ہمارے لیے بنایا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی جمہوریت کی بنیادیں صحیح معنوں میں اسلامی تصورات اور اصولوں پر رکھیں۔
(شاہی دربار‘ سبی بلوچستان۔
14 فروری 1947ئ)

مزیدخبریں