ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب، ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ” وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتے، ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں“۔ انہوں نے حلوہ پوری کے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں ان کا خط پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ صرف پیار، دعائیں اور ایک امید ملنے کی آپ کی ماہرہ۔

ای پیپر دی نیشن