سستی بجلی کے لیے آبی وسا ئل بروے کارلا ئے جائیں‘مہرافتخارنکیانہ  

Sep 18, 2021

خانیوال(خبرنگار) یونین کونسل حلقہ112 کے چیئر مین مہرافتخارنکیانہ  نے کہاکہ سستی بجلی کے لیے آبی وسا ئل بروے کارلا ئے جائیں۔ مہنگی ترین بجلی قومی وسائل ہڑپ کررہی ہے مہنگائی، بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ پانی سے بجلی پیداکرکے معاشی انقلاب لایاجاسکتا ہے  اورپاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ضرورت صرف توجہ دینے کی ہے ۔وہ یہاں وکلاء اورصحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔ 

مزیدخبریں