افغانستان کو تنہاء چھوڑنے کی بجائے عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے۔وکلاء

Sep 18, 2021

خانیوال(خبرنگار)ڈسٹرکٹ بار بریو لائر زفورم کے چیئرمین شیخ محمدعلی،صدر پیر مسعود اقبال کھگہ، جنرل سیکرٹری محمدافضل ہمدانی  نے کہاکہ افغانستان کو تنہاء چھوڑنے کی بجائے عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے اور افغانستان میں معاشی استحکام کے لیے اپنارول ادا کرے پرامن افغانستان ہی اس خطے میں ترقی وخوشحالی کی ضمانت ہے ماضی سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔

مزیدخبریں