شجاع آباد )سٹی رپورٹر(سیاسی رہنما خضرحیات خاکوانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت مہنگائی پر قابو پانے اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے عملی اقدا اٹھائے عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے اگر حکومت نے اپنے وعدوں کو عملی شکل نہ دی تو آئندہ ردعمل مزید سخت ہوگا عوام اپنے مسائل کا حل اور ریلیف چاہتے ہیں۔
عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری‘خضرحیات خاکوانی
Sep 18, 2021