جعلی رجسٹری  پرشہری کا مکان ہتھیانے  کاالزام‘ وثیقہ نویس سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (جنرل رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک جعلی رجسٹری تیار کرکے شہری کا مکان ہتھیانے کے الزام میں وثیقہ نویس سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔محمد صفدر نے پولیس کو درخواست دی کہ اسلم نے وثیقہ نویس آصف اور نذر کے ساتھ مل کر اسکے مکان کی جعلی رجسٹری تیار کرکے اسے اپنے نام کروالیا۔جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن