ملتان (سپیشل رپورٹر) چیرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے لائرز ونگ کے مرکزی صدر ساجد ایزدی سنپال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر لوگوں کو بغاوت اور خودکشیوں پر مجبور کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا اگر حکومت مہنگائی کم نہیں کرتی اور تیل کی قیمتیں واپس نہیں لیتی تو سرائیکستان نوجوان تحریک ملک بھر میں مظاہرے کرے گی ۔
حکومت پٹرول کی قیمت بڑھا کر شہریوں کوخودکشیوں پر مجبور کر رہی‘ مظہر عباس
Sep 18, 2021