وہاڑی ( کرائم رپورٹر) ڈی ایچ کیو اسپتال کی ابتر صورتحال، صفائی ستھرائی کے انتہائی ناقص انتظامات، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر، ہسپتال عملہ کاغذی کاروائیوں تک محدود تفصیل کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال وہاڑی میں کروڑوں روپے کے فنڈز جاری ہونے کے باوجودصحت کی بنیادی سہولیات کا فقدان ہیہسپتال خصوصا کرونا وارڈ کے واش رومز کی ابتر صورتحال ہے جسکی وجہ سے مریضوں اور انکے لواحقین کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شہریوں نے وزیراعلی اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔