محکمہ محنت کاکم از کم اجرت اور ڈیوٹی ٹائمنگ کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے مہم کا آغاز 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ڈائر یکٹر لیبر و یلفیئر گوجرانوالہ ڈویژن ویسٹ امجد علی چوہدری نے کہا ہے محکمہ محنت پنجاب کی کم از کم اجرت اور ڈیوٹی ٹائمنگ کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز کیاگیا جو کہ 12 ستمبر تک جاری رہی۔

ای پیپر دی نیشن