کالجز اورتعلیمی بورڈز کو انکم ٹیکس  ریٹرن جمع کرانے کی ہدایت

ملتان(خصوصی رپورٹر) پنجاب بھر کے کالجز اورتعلیمی بورڈز  کو انکم ٹیکس ریڑن جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی  اس سلسلے میں ایچ ای ڈی نے مراسلہ جاری کردیا ہے کہ تمام ادارے انکم ٹیکس ریٹرن2021جلد سے جلد جمع کرائیں اور اس کی رپورٹ بھی ارسال کریں۔

ای پیپر دی نیشن