ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیر مملکت، معاون خصوصی برا ئے سیاسی امور وزیراعظم وچیف وہپ نیشنل اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے این ایف سی انسٹیٹیو ٹ آ ف انجینرَ نگ اینڈ ٹیکنالو جی ملتان کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر سے ملاقات کی ۔ رجسٹر ار نصر اللہ خان بابر نے ملک عا مر ڈوگر کو ادارہ کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ملک عامرڈوگر نے ادار ہ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اورادارہ کی کارکردگی کوسراہا۔