مٹھیال(نامہ نگار)آر آئی سی روالپنڈی نے مریضوں جو دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں نئی ہریشانی میں ڈال دیا ماہ اگست میں مریضوں کو ایک ماہ کی دوا دی تھی اب جب مریض ہسپتال پہنچے تو ٹوکن حاصل کرنے بعد ہال میں میں مریضوں کا رش لگا ہوا تھا اور ان کو دوا دینے کیلیے صرف ایک ڈاکٹر بیٹھا ہوا تھا جس پر بزرگ مریض نے احتجاج کررہے تھے مریضوں نے روالپنڈی۔انسیٹوٹ آف کارڈیالو جی ر والپنڈی کے چیف ایگزیٹیو ڈاکٹر ایم کیانی سے اپیل ہے کہ حسب سابقہ دل کے مریضوں کو ایک ماہ کی دوا جاری کی جائے کیونکہپندرہ یوم کے بعد دوبارہ دوا کے لیے آنا بزرگ مریضوں کے لیے کسی مصیبت سے کم نہیں ہے۔