گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ڈائر یکٹر لیبر و یلفیئر گوجرانوالہ ڈویژن ویسٹ امجد علی چوہدری نے کہا ہے محکمہ محنت پنجاب کی کم از کم اجرت اور ڈیوٹی ٹائمنگ کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز کیاگیا جو کہ 12 ستمبر تک جاری رہی اس سلسلے میں گوجرانوالہ ‘ گجرات‘ حافظ آباد‘ اور منڈی بہائوالدین میں خصوصی ٹیمیں ش تشکیل دیں جنہوںنے دوران انسپکشن قانون کم از کم اجرت کی خلاف ورزی کے مرتکب ادارہ جات ‘ فیکٹریوں اور بھٹہ خشت کے مالکان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔۔
محکمہ محنت ک اکم از کم اجرت اور ڈیوٹی ٹائمنگ کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے مہم کا آغاز
Sep 18, 2021