زمیندار کی فائرنگ سے 7 سالہ بچی کا قتل، وزیر اعلی عثمان بزدار نے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی

Sep 18, 2021 | 20:27

ویب ڈیسک

زمیندار کی فائرنگ سے 7 سالہ بچی کا قتل کے واقعہ پر وزیراعلی عثمان بزدارنے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ـ وزیر اعلی عثمان بزدار نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ـ انہوں نے کہا کہ مقتولہ بچی کے ورثاء سے انصاف کیا جائے گا.


 
 
 

مزیدخبریں