لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم ہفتے کے روز میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جم سیشن کے دوران زخمی ہو گئے۔35 سالہ نوجوان کو پنڈلی کی ہڈی کے گرد بائیں گھٹنے کے نیچے چار ٹانکے لگے۔ مشفق نے حال ہی میں تنقیدوں اور اس ماہ کے شروع میں ایشیا کپ کی مایوس کن مہم کے بعد ٹی ٹونٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا ۔
بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم جم سیشن کے دوران زخمی
Sep 18, 2022