جاپان میں 100 سال اور زائد العمر افراد کی تعداد پہلی بار 90 ہزار سے متجاوز

ٹوکیو۔(اے پی پی)جاپان میں 100 سال اور زائد العمر افراد کی تعداد پہلی بار 90 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے مسلسل 52 ویں سال نئی ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جاپان کے خبر رساں ادارے نے وزارت صحت کیحوالے سے  بتایا ہے کہ ملک میں 100 سال اور زائد العمر افراد کی تعداد 90 ہزار 526 تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 4 ہزار زیادہ ہیجن میں خواتین کی شرح تقریبا 90 فیصد ہے اور  ان  میں اوساکا   کی 115 سالہ رہائشی   تاتسومی فوسا  بھی شامل ہیں۔
جاپان 100 سالہ افراد

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...