شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین چوہدری ثناء اللہ ورک اور فرمان بٹ نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ گاڑیوں کی بائیومیٹرک کا سسٹم اسلام آباد طرز پر کیا جائے بائیو میٹرک سسٹم نا ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی خریدوفروخت میں بہت مشکلات آرہی ہیں کسٹمر کو جب گاڑی سیل کرنی ہوتی ہے تو وہ بائیو میڑک کا مطالبہ کرتا ہے جس کی وجہ سے ہماری گاڑیاں سیل نہیں ہوتی خریدار کم ہوکر رہ گئے گاڑی سیل کرتے وقت بائیو میٹرک کا مسئلہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے گاڑیاں کئی کئی دن تک سیل نہیں ہوتی خریداری نہ ہونے کی وجہ کاروبار ڈھپ ہوکر رہ گئے۔