مسلم لیگ کا موقف یہ ہے کہ ہر ریاست کو اپنی تقدیر بنانے اور اپنے فیصلے خود کرنے کا حق حاصل ہے۔ مسلم لیگ کسی ریاست کو کوئی خاص راستہ اختیار کرنے پر مجبور کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔
اخباری بیان 30 جولائی 1948ء
اتحاد ایمان نظم و ضبط
Sep 18, 2022