پنجاب حکومت کو کوئی  خطرہ نہیں: سیمی بخاری 

Sep 18, 2022


لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاکہ پنجاب حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ۔وفاقی حکومت ڈرامے بازی اور سازشیں کرنا بند کرے ،امپورٹڈ حکمران اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو چکے ہیں ۔

مزیدخبریں