امپورٹڈ حکومت کے خاتمے تک چین  سے نہیں بیٹھیں گے: سعدیہ سہیل 


لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف وومن ونگ کی سنٹرل پنجاب کی جنرل سیکرٹری سعدیہ سہیل نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران ٹولے سے قوم کو نجات دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے امپورٹڈ حکمران ٹولہ 22 کروڑ پاکستانیوں پر بوجھ بن چکا ہے امپورٹڈ ٹولے کی شکل میں ملک پر عذاب مسلط ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...