لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف وومن ونگ کی سنٹرل پنجاب کی جنرل سیکرٹری سعدیہ سہیل نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران ٹولے سے قوم کو نجات دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے امپورٹڈ حکمران ٹولہ 22 کروڑ پاکستانیوں پر بوجھ بن چکا ہے امپورٹڈ ٹولے کی شکل میں ملک پر عذاب مسلط ہے ۔
امپورٹڈ حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: سعدیہ سہیل
Sep 18, 2022