میرا کوئی بھی پراجیکٹ قانونی تقاضوں کو پورا کئے بغیر نہیں ہوتا، مسعود الحسن علوی

Sep 18, 2022

 اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پرزم ٹاؤ ن کی پرکشش لوکیشن اور قانونی حیثیت نے جی ٹی روڈ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھنا شروع کردیئے ۔ عوام کو ایک ایسا ٹان بنا کر دینگے جس میں رہ کروہ فخر محسوس کرینگے ،وہ وقت دور نہیںجب دنیا بھر کے سرمایہ کارپرزم ٹاؤن میں سرمایہ کاری کرنے پر فخر محسوس کرینگے،پرزم ٹان میں جدید تقاضوں کے مطابق تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی،یہ پاکستان کی پہلی ہاسنگ سوسائٹی ہوگی جس میں ترقیاتی کاموں سے پہلے تمام این اوسی مکمل کئے ہیں، ہم بہت جلدایک بہت تقریب منعقد کرنے جارہے ہیں جس میں ہم اپنے سرمایہ کاروں کو بڑی بریکنگ نیوز دینگے ۔ ان خیالات کا اظہار پرزم ٹان کے چیف ایگزیکٹو مسعود الحسن علوی نے پرزم ٹان میں سرمایہ کاری کرنیوالے سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ الحمداللہ میں نے آج تک ایسا کوئی کام نہیں کیا جس میں عوام کا نقصان ہونے کا خطرہ ہو۔ میرا کوئی بھی پراجیکٹ قانونی تقاضوں کو پورا کئے بغیر نہیں ہوتا۔ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ہم نے پہلے مطلوبہ زمین خرید کر پنجاب ٹا ن پلاننگ ایجنسی سے این او سی حاصل کیا اور پھر ہم نے پر زم ٹان میں سیل پرچیز اور تر قیاتی کاموں کا آغاز کیا ہے ۔  

مزیدخبریں