شہباز گل نے پاسپورٹ سمیت دیگر اشیاءکی سپرداری کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے پاسپورٹ سمیت دیگر اشیاءکی سپرداری کیلئے درخواست دائر کردی، جس پر عدالت نے 20 ستمبر کو پولیس سے جواب طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سے جواب طلب کرلیا، سماعت کے دوران شہباز گل کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد علی بخاری عدالت پیش ہوئے۔
 درخواست دائر

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...