لاہور کے نکلسن روڈ کو نوابزادہ  نصراﷲ خان کے نام سے منسوب کرنا خدمات کا اعتراف: نوابزادہ منصور 

Sep 18, 2022


شاہجمال (نامہ نگار)لاہور کے نکلسن روڈ کو بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کے نام سے منسوب کر کے  سرکاری سطح پر ان کی سیاسی خدمات کا نہ صرف اعتراف ہے بلکہ اس خبر سے ضلع بھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور ضلع بھر میں جشن کا سماں ہے اس حوالہ سے صوبائی وزیر مال نوابزادہ منصور احمد خان  نیکہا کہ حکومت پنجاب کا نوابزادہ نصراللہ خان کی سیاسی جمہوری خدمات پر خراج تحسین ضلع بھر کے عوام کیلئے باعث فخر ہے۔

مزیدخبریں