محکمہ صحت ملتان نے پیناڈول کے متبادل ادویہ کی آگہی مہم شروع کر دی 

Sep 18, 2022


ملتان(خصوصی رپورٹر )محکمہ صحت ملتان نے پینا ڈول گولی قلت کے باعث متبادل ادویات کی آگہی مہم شروع کر دی ہے جس میں شہریوں کو بتایا گیا ہے کہ پیناڈول گولی کی عدم دستیابی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں  ہے اس کی جگہ متبادل ادویات میں کال  پول‘ ڈسپرول‘  فیبرول اور ٹائلول گولیاں کو استعمال کیا جاسکتا ہے  اور یہ گولیاں مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب بھی ہیں۔

مزیدخبریں