برائلر گوشت مزید 3 روپے مہنگا انڈوں کے ریٹ میںایک روپیہ اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت3روپے اضافے 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے288روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن