روس کا یوکرائن میں میزائل حملہ‘ جانی نقصان نہیں ہوا

Sep 18, 2023

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے یوکرائن کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ کیا ہے۔ تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان وزارت دفاع نے بتایا کہ میزائل حملے میں فوجی گاڑیوں کی مرمت کرنے والے یوکرائنی پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں