پاک افغان مشترکہ کمشن تشکیل دیا جائے‘ ہم کردار ادا کریں گے: فضل الرحمن

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے صوبائی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان باہمی مشاورت سے مشترکہ کمشن تشکیل دیں۔ جمعیت علماءاسلام اس میں اپنا کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ ملک کو منصوبے کے تحت معاشی بدحالی کی طرف لے جایا گیا، نوجوان نسل کو تباہ کرنے کیلئے مغرب نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے معاہدے کے بعد سٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو جوابدہ ہے۔ قوم آج چیئرمین پی ٹی آئی کے کئے کی سزا بھگت رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...