فیروز والہ( نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی ہدایت پرعلاقہ میں خوف حراس پھیلانے والا قبضہ مافیہ گروپ کو گرفتار کر نے کا سپیشل ٹاسک دیا ۔پولیس نے مسلسل کوششوں جد ید ٹیکنالوجی کی مدد سے نا جائز قبضہ کے متعدد مقدمات میں مطلوب غریب لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کر نے والاگروپ سنی چریڑہ کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ یہ قبضہ مافیا گروپ کافی عرصہ سے غریب لوگوں میں خوف و حراس پھیلا کر ان کی زمینوں،پلاٹوں پرناجائز قبضہ کرتے آرہے تھے۔