فیروز والہ( نامہ نگار)) محکمہ اپر چناب کینال کی موہلن سب ڈویژن میں سنگین نوعیت کی بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں مبینہ طور پر ملوث ایس ڈی او طاہر محمود کے خلاف ایگزیکٹیو انجینئر اپر چناب کینال نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ایس ڈی او کے خلاف درخواست دینے والے شخص محمد اقبال اور ایس ڈی او کو 21 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔
فیروز والہ : محکمہ اپر چناب کینال کی موہلن سب ڈویژن میںبدعنوانیوں کا انکشاف
Sep 18, 2023