گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں منشیات فروشوںکےخلاف کریک ڈاﺅن کے نتیجے میں 447 مقدمات درج کر کے 452ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا،جن سے423کلوگرام چرس، 3کلو ہیروئن،900گرام آئس اور2599لیٹر شراب برآمدکی،آئی جی پنجاب کی جانب سے ٹاپ ففٹی لسٹ میں شامل اب تک ٹوٹل انتیس منشیات فروش گرفتار کیے جاچکے ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں جیل روانہ کر دیا گیا۔
گوجرانوالہ :منشیات فروشوںکےخلاف کریک ڈاﺅن ،452ملزمان گرفتار
Sep 18, 2023