آقائے دو عالم کی آمد پر ظلمت کے اندھےرے چھٹ گئے :شیخ عبدالخالق قادری

پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار )آقائے دو عالم نور مجسم کی آمد پر ظلمت کے اندھےرے چھٹ گئے جس سے تمام جہان جگمگا اٹھا، آپ تما م جہانوں کےلئے رحمت بن کر آئے، مرکز اہلسنت مےں ربےع الاول کے آغازپر تمام دنےا کے مسلمانوں کو مبارکباد دےتے ہوئے جماعت اہلسنت تحصےل پنڈی بھٹےاں کے ناظم شیخ عبدالخالق قادری نے ان خےالات کا اظہار کیا ، انہوں نے کہا ہمےں چاہےے بحثےت مسلمان آپ کی سےرت طےبہ پر عمل پےرا ہو کر اپنی دنےاوی اور دےنی زندگےوں مےں انقلاب پےداکریں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...