پاکستان سب کا ، کسی فردکوحق حاصل نہیں قانون کو ہاتھ میں لے:عبدالمجید شاکر

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت)جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما عبدالمجید شاکر نے کہا ہے کہ پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے اور کسی بھی گروہ، جماعت یا فرد کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ مذہب کے نام پر قانون کو اپنے ہاتھ میں لے سانحہ جڑانوالہ اور سرگودھا میں ہونے والے واقعات کے مجرمین کو سزا ملنی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن