مسلمانوں کو مایوسی کا شکار ہونے سے بچنے کی تعلیم دی گئی: حاجی ارشاد

Sep 18, 2023

فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت حاجی بابا محمد ارشاد نیو بشیر پیلس والے نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو مایوسی کا شکار ہونے سے بچنے کی تعلیم دی گئی ہے پاکستان ایک مضبوط اور مستحکم ملک ہے، ہمارے پاس ایک مضبوط فوج ہے اور ہم ایک محنت کرنے والی قوم ہیں۔

مزیدخبریں