نواز شریف پاکستان آ کر انتخابی مہم کی قیادت کر ینگے:اشرف رسول

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوار پی پی 137 پیر سید اشرف رسول نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف21 اکتوبر کو پاکستان آ کر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے میاں محمد نواز شریف محب وطن لیڈر ہیں ان شاءللہ ان کی قیادت میں پنجاب سمیت پورے ملک میں (ن) لیگ کامیابی حاصل کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...