شےخوپورہ: 5بجلی چور گرفتار

شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کی ہداےت پر شےخوپورہ مےں بھی لےسکو سب ڈوےژن عطا آباءکے عملہ نے بجلی چوروں کے خلاف کرےک داﺅن کر کے 5بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لےا اور ان کے خلاف مختلف تھانوں مےں مقدمات درج کروا دےے گئے ہےںاےس ای سرکل شےخوپورہ نجم الحسن ،اےس ای سٹی ڈوےژن عامر نواز نے صحافےوں کو بتاےا کہ اےس ڈی او عطاآبادصلا بن سعےد،مےٹر انسپکٹر اختر نےازی،ذےشان ےوسف،محمد شاہد،عمر صدےق،عابد ڈوگر،سےف اللہ،زےد محمود،محمد عمران خان ،محمد ندےم اور دےگر نے موضع مرادے کلاں اور گھٹ والا مےں گرےنڈ آپرےشن کےا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...