برسلز: سیاسی رہنماوں کی برفانی تودے تلے دبے فوجیوں کیلئے دعا

برسلز (نامہ نگار) مسلم لیگ ن یورپ کے رہنما چودھری محمد اکبر گوہر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے آرگنائزر راجہ تصور حیات ن لیگ آزاد کشمیر بلجیئم کے صدر مرزا مقصود جرال اور پی پی پی یورپ کے سرپرست ملک امان اللہ‘ ممتاز رہنماوں محمد ارشد بیگ‘ راجہ طاہر‘ شیخ ماجد‘ شان‘ چودھری ظفر نے سیاچن میں برفانی تودے تلے دبے فوجیوں کیلئے خصوصی دعا کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...