رہنما فیملی پلاننگ کے زیر اہتمام ”قومی پارلیمنٹری کاکس“ کا قیام

لاہور (نیوز رپورٹر) رہنما فیملی پلاننگ کی جانب سے 21 سابق ارکان اسمبلی پر مشتمل ” قومی پارلیمنٹری کاکس“ بنا دیا گیا جبکہ موجودہ انتخابات کے بعد بننے والی صوبائی حکومتوں میں سے نئے ارکان صوبائی اسمبلی اس کاکس میں شامل کئے جائیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن