لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما¶ں سابق جنرل کونسلر یو سی 48 مغلپورہ اکرام اللہ کاکڑ، ملک شریف، شیخ آصف رفیق، شیخ عمران، خالد رانا، شیخ مانی، طارق ڈار، تابندہ کاکڑ، سمیرا عتیق اور شیخ عادل رضا نے کہا کہ مسلم لیگ ن پی پی 146 میں جس میدوار کو پارٹی کا ٹکٹ دے گی اس کو بھرپور کامیاب کرائیں گے۔ اس موقع پر عبدالحمید کاکڑ، محمد یعقوب کاکڑ، میاں اشرف، میاں عبدالعزیزاور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو زبردست کامیابی دلائیں گے: کارکنان پی پی 146
Apr 19, 2013