احسن رشید آج نشاط کالونی میں پریس کانفرنس کرینگے

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک انصاف پی پی 156کے امےدوار احسن رشےد آج 19اپرےل بروز جمعتہ المبارک بوقت شام 5-00 بجے بمقام نشاط کالونی مےن بازار مےں اہم پرےس کانفرنس کرےں گے۔ اس موقع پر پےپلز پارٹی کے رہنما تحرےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کرےں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...