اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ججز کو نظر بند کرنے کا حکم پرویز مشرف نے نہیں دیا تھا،، سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ ججز نظر بندی کیس کے حوالے سے پولیس پرویزمشرف سے تحقیقات کررہی ہے. ڈاکٹر امجد کا کہنا تھاکہ سابق صدر پرویزمشرف کو گھر پر ہی نظر بند کیا گیاہے.