اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سابق وزرائے اعظم کی پریس کانفرنس سے قبل زرداری ہاﺅس میں کتا گھس آیا اور پریس کانفرنس ٹیبل پر قبضہ کرلیا۔ گارڈز نے بڑی مشکل سے باہر نکال دیا۔
سابق وزرائے اعظم کی پریس کانفرنس سے قبل زرداری ہاﺅس میں کتا گھس آیا، گارڈز نے بمشکل نکالا
Apr 19, 2013